☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13746
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13746
حدیث نمبر: 13746 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَخْرُجُ مِنَ الْمَسْجِدِ حَتَّى يَسْتَلِمَ كَانَ فِي طَوَافٍ أَوْ فِي غَيْرِ طَوَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسجد حرام سے باہر نہ نکلتے جب تک آپ حجر اسود کا استلام نہ کرتے، خواہ آپ طواف کر رہے ہوتے یا نہ طواف نہ کر رہے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14080، ترقيم محمد عوامة 13746)
پچھلی حدیث → (13745) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13747)