☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13744
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13744
حدیث نمبر: 13744 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " الْبَدَنَةِ كَيْفَ تُنْحَرُ؟ قَالَ: يَعْقِلُ يَدَهَا الْيُسْرَى , أَوْ يَنْحَرُهَا مِنْ قِبَلِ يَدِهَا الْيُمْنَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ اونٹ کا نحر کس طرح کیا جائے؟ آپ نے فرمایا اس کا بایاں ہاتھ باندھ دو اور داہنے ہاتھ کی جانب سے اس کا نحر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14078، ترقيم محمد عوامة 13744)
پچھلی حدیث → (13743) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13745)