☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13744
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13744
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " الْبَدَنَةِ كَيْفَ تُنْحَرُ؟ قَالَ: يَعْقِلُ يَدَهَا الْيُسْرَى , أَوْ يَنْحَرُهَا مِنْ قِبَلِ يَدِهَا الْيُمْنَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ اونٹ کا نحر کس طرح کیا جائے؟ آپ نے فرمایا اس کا بایاں ہاتھ باندھ دو اور داہنے ہاتھ کی جانب سے اس کا نحر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14078، ترقيم محمد عوامة 13744)
← Previous Hadith (13743) Back to Bab Next Hadith → (13745)