☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13733
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13733
حدیث نمبر: 13733 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ قَصْرُ صَلَاةٍ فِي الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر سفر حج میں نمازیں قصر نہیں ہیں (پوری ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14067، ترقيم محمد عوامة 13733)
پچھلی حدیث → (13732) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13734)