☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13651
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13651
حدیث نمبر: 13651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ ادَّهَنَ بِأَطْيَبِ دُهْنٍ يَجِدُهُ , حَتَّى أَرَى وَبِيصَهُ فِي لِحْيَتِهِ وَرَأْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام باندھنے لگتے تو بہترین خوشبو لگاتے، یہاں تک کہ اس خوشبو کی چمک آپ کی داڑھی مبارک اور سر مبارک میں دیکھی جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13976، ترقيم محمد عوامة 13651)
پچھلی حدیث → (13650) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13652)