حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَفَضْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إلَى الْجَمْرَةِ، قَالَ:" الْقُطْ لِي" فَنَاوَلْتُهُ سَبْعَ حَصَيَاتٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد الرحمن کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھ عرفہ سے منیٰ آیا جب ہم جمرات کے پاس پہنچ گئے تو آپ نے فرمایا میرے لیے کنکریاں جمع کرو، میں نے ان کے لیے سات کنکریاں اکٹھی کیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13952، ترقيم محمد عوامة 13631)