حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " كُنَّا نَلْتَقِطُ لِلْأَسْوَدِ حَصًى، وَنَحْنُ مُنْطَلِقُونَ إلَى عَرَفَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت اسود کے لیے کنکریاں اٹھائیں جب ہم لوگ عرفات جا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13951، ترقيم محمد عوامة 13630)