☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13591
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13591
حدیث نمبر: 13591 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُمْ:" كَانُوا يَرْمُونَ الْجَمْرَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ مِنْ فَوْقِهَا. يَرْمُونَ أَعْلَى شَيْءٍ مِنْهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب پہلے دونوں جمروں کی رمی ان کے اوپر کی طرف سے کرتے تھے، وہ ان دونوں کے اوپر جو بلند جگہ ہوتی وہاں سے کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13911، ترقيم محمد عوامة 13591)
پچھلی حدیث → (13590) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13592)