☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13560
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13560
حدیث نمبر: 13560 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ " أَفْطَرَ يَوْمَ عَرَفَةَ وَقَالَ: أَتَقُوَّى عَلَى الدُّعَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے عرفہ کے دن روزہ نہ رکھا اور فرمایا میں دعا کے لیے قوت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13878، ترقيم محمد عوامة 13560)
پچھلی حدیث → (13559) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13561)