☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13558
حدیث نمبر: 13558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ" صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ , فَقَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لَا يَصُومُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے وقوف عرفہ کے دن روزہ رکھنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روزہ نہیں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13876، ترقيم محمد عوامة 13558)
پچھلی حدیث → (13557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13559)