☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13557
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13557
حدیث نمبر: 13557 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ ، أَبِيهِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَوْمُ عَرَفَةَ وَيَوْمُ النَّحْرِ وَأَيَّامُ مِنًى أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وقوف عرفہ کا دن، قربانی کا دن اور منیٰ کے ایام کھانے پینے کے ایام ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13875، ترقيم محمد عوامة 13557)
پچھلی حدیث → (13556) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13558)