☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13534
حدیث نمبر: 13534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي أُمَيْمَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ عَنِ " الرَّجُلِ يَحُجُّ وَيَحْمِلُ مَعَهُ تِجَارَةً، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَا بَأْسَ بِهِ، وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ يَبْتَغُونَ فَضْلا مِنْ رَبِّهِمْ وَرِضْوَانًا سورة المائدة آية 2"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حج کے لیے جائے اور ساتھ سامان تجارت لے جائے؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں پھر یہ آیت تلاوت فرمائی، { یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّھِمْ وَ رِضْوَانًا }۔ وہ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رضوان کو تلاش کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13850، ترقيم محمد عوامة 13534)
پچھلی حدیث → (13533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13535)