☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13524
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13524
حدیث نمبر: 13524 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا طُفْتَ بِالْبَيْتِ فَلَمْ تَدْرِ أَتْمَمْتَ أَمْ لَمْ تُتْمِمْ؟ فَأَتِمَّ مَا شَكَكْتَ , فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُعَذِّبُ عَلَى الزِّيَادَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب طواف کرتے ہوئے شک ہوجائے اور معلوم ہو کہ طواف مکمل ہوا کہ نہیں؟ تو جو شک ہے اس کو پورا کر دے، کیونکہ اللہ تعالیٰ زیادہ طواف کرنے پر عذاب نہیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13839، ترقيم محمد عوامة 13524)
پچھلی حدیث → (13523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13525)