☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13513
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13513
حدیث نمبر: 13513 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ,، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " إنَّمَا نزل رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَبْطَحَ لِأَنَّهُ أَسْمَحُ لِخُرُوجِهِ , وَإِنَّهُ لَيْسَ بِسُنَّةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام ابطح میں اس لیے رکے تھے کیونکہ وہ نکلنے کے لیے زیادہ مناسب جگہ تھی۔ یہاں رکنا کوئی سنت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13828، ترقيم محمد عوامة 13513)
پچھلی حدیث → (13512) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13514)