☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13488
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13488
حدیث نمبر: 13488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ , أَنَّهُ " حَجَّ مَعَ سَالِمٍ مَا لَا يُحْصِي , فَلَمْ يَرَهُ شَرِبَ مِنْ نَبِيذِ السِّقَايَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے ساتھ اتنے حج کئے جو شمار نہیں ہوسکتے، میں نے انہیں کبھی بھی نبیذ السقایہ پیتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13803، ترقيم محمد عوامة 13488)
پچھلی حدیث → (13487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13489)