حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ , أَنَّهُ " حَجَّ مَعَ سَالِمٍ مَا لَا يُحْصِي , فَلَمْ يَرَهُ شَرِبَ مِنْ نَبِيذِ السِّقَايَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے ساتھ اتنے حج کئے جو شمار نہیں ہوسکتے، میں نے انہیں کبھی بھی نبیذ السقایہ پیتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13803، ترقيم محمد عوامة 13488)