☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13486
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13486
حدیث نمبر: 13486 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " شَرِبْتُ مَعَهُ مِنْ نَبِيذٍ صَدَّعْتُ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک شخص کہتے ہیں حضرت مجاہد کے ساتھ حج کے سفر میں ایک ایسی نبیذ پی جس کی وجہ سے میرا سر چکرانے لگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13801، ترقيم محمد عوامة 13486)
پچھلی حدیث → (13485) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13487)