حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " شَرِبْتُ مَعَهُ مِنْ نَبِيذٍ صَدَّعْتُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص کہتے ہیں حضرت مجاہد کے ساتھ حج کے سفر میں ایک ایسی نبیذ پی جس کی وجہ سے میرا سر چکرانے لگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13801، ترقيم محمد عوامة 13486)