☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13468
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13468
حدیث نمبر: 13468 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " جَاوَرْتُ بِمَكَّةَ , وَثَمَّ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ , وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں قیام کیا تو وہاں پر حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین اور حضرت سعید بن جبیر بھی موجود تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13783، ترقيم محمد عوامة 13468)
پچھلی حدیث → (13467) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13469)