حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " جَاوَرْتُ بِمَكَّةَ , وَثَمَّ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ , وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں قیام کیا تو وہاں پر حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین اور حضرت سعید بن جبیر بھی موجود تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13783، ترقيم محمد عوامة 13468)