☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13437
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13437
حدیث نمبر: 13437 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تَقْتُلَ الذُّبَابَ وَالْبَعُوضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں حالت احرام میں مکھی اور مچھر کو مارنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13748، ترقيم محمد عوامة 13437)
پچھلی حدیث → (13436) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13438)