☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13436
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13436
حدیث نمبر: 13436 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا قَتَلَ بَعُوضَةً بِمَكَّةَ فَقُلْتُ لَهُ: فَقَالَ: " إنَّهُ قَدْ أُمِرَ بِقَتْلِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ، قَالَ: إنَّهُمَا عَدُوٌّ، قَالَ: فَهَذِهِ عَدُوٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا آپ نے مکہ میں مچھر مار ڈالا، میں نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا؟ انہوں نے فرمایا سانپ اور بچھو کے مارنے کا ہمیں حکم دیا گیا، میں نے عرض کیا وہ تو ہمارے دشمن ہیں، آپ نے فرمایا یہ بھی تو دشمن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13747، ترقيم محمد عوامة 13436)
پچھلی حدیث → (13435) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13437)