☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13433
حدیث نمبر: 13433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ رَافِعٍ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنْ " قَتْلِ الذَّرِّ فِي الْحَرَمِ , فَقَالَ: إذَا آذَاكَ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا حرم میں چیونٹی کو مارنا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا اگر وہ تجھے تکلیف دے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13743، ترقيم محمد عوامة 13433)
پچھلی حدیث → (13432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13434)