☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13430
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13430
حدیث نمبر: 13430 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ عَنْ " رَجُلٍ قَتَلَ ذَرًّا كَثِيرًا لَا يَدْرِي مَا يُحَدِّدُهُ، قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِتَمْرٍ كَثِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے بہت سی چیونٹیاں مار ڈالیں لیکن ان کی تعداد کا علم نہیں ہے؟ آپ نے فرمایا وہ بہت سی کھجوریں صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13739، ترقيم محمد عوامة 13430)
پچھلی حدیث → (13429) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13431)