☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13428
حدیث نمبر: 13428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رُبَّمَا أَخَذْتُ النَّمْلَةَ بِعَرَفَةَ قَدْ عَضَّتْ بَطْنِي , فَأَقْطَعُ رَأْسَهَا وَيَبْقَى سَائِرُهَا فِي بَطْنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بعض اوقات چیونٹی میرے پیٹ پر کاٹ لیتی ہے تو میں اس کے سر کو پکڑ کر کچل دیتا ہوں اور اس کا باقی حصہ میرے پیٹ پر رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13738، ترقيم محمد عوامة 13428)
پچھلی حدیث → (13427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13429)