☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13423
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13423
حدیث نمبر: 13423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدًا " يَطُوفَانِ بِالْبَيْتِ حَتَّى تَصْفَارَّ الشَّمْسُ , وَيَجْلِسَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد کو دیکھا کہ انہوں نے بیت اللہ کا طواف کیا یہاں تک کہ سورج زرد ہوگیا تو وہ دونوں حضرات بیٹھ گئے، (نماز ادا نہ کی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13733، ترقيم محمد عوامة 13423)
پچھلی حدیث → (13422) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13424)