حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدًا " يَطُوفَانِ بِالْبَيْتِ حَتَّى تَصْفَارَّ الشَّمْسُ , وَيَجْلِسَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد کو دیکھا کہ انہوں نے بیت اللہ کا طواف کیا یہاں تک کہ سورج زرد ہوگیا تو وہ دونوں حضرات بیٹھ گئے، (نماز ادا نہ کی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13733، ترقيم محمد عوامة 13423)