☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13392
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13392
حدیث نمبر: 13392 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ " وَلا جِدَالَ فِي الْحَجِّ سورة البقرة آية 197، قَالَ: قَدْ صَارَ الْحَجُّ فِي ذِي الْحِجَّةِ لَا تَنَهُّرَ , وَلَا شَكَّ فِي الْحَجِّ لِأَنَّ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ كَانُوا يَحُطُّونَ , فَيَحُجُّونَ فِي غَيْرِ ذِي الْحِجَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ ذی الحجہ کے مہینے میں حج کیا جائے اس مہینے سے مؤخر نہ کیا جائے، حج میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ جاہلیت میں لوگ ذی الحجہ کے علاوہ دوسرے مہینوں میں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13702، ترقيم محمد عوامة 13392)
پچھلی حدیث → (13391) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13393)