حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ " وَلا جِدَالَ فِي الْحَجِّ سورة البقرة آية 197، قَالَ: قَدْ صَارَ الْحَجُّ فِي ذِي الْحِجَّةِ لَا تَنَهُّرَ , وَلَا شَكَّ فِي الْحَجِّ لِأَنَّ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ كَانُوا يَحُطُّونَ , فَيَحُجُّونَ فِي غَيْرِ ذِي الْحِجَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ ذی الحجہ کے مہینے میں حج کیا جائے اس مہینے سے مؤخر نہ کیا جائے، حج میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ جاہلیت میں لوگ ذی الحجہ کے علاوہ دوسرے مہینوں میں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13702، ترقيم محمد عوامة 13392)