☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13376
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13376
حدیث نمبر: 13376 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْإِبِلُ تُقَلَّدُ وَتُشْعَرُ , وَالْبَقَرُ تُقَلَّدُ وَلَا تُشْعَرُ , وَالْغَنَمُ لَا تُقَلَّدُ وَلَا تُشْعَرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ھدی کے اونٹ کو قلادہ بھی ڈالا جائے گا اشعار بھی کیا جائے گا اور ھدی کی گائے کو صرف قلادہ ڈالا جائے گا اس کا اشعار نہیں کیا جائے گا اور ھدی کی بکری کو نہ قلادہ ڈالے گا اور نہ اس کا اشعار کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13686، ترقيم محمد عوامة 13376)
پچھلی حدیث → (13375) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13377)