☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13371
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13371
حدیث نمبر: 13371 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " أَشْعِرِ الْهَدْيَ إنْ شِئْتَ , وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تُشْعِرْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر تو چاہے تو جانور کا اشعار کر اور اگر چاہے تو نہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13681، ترقيم محمد عوامة 13371)
پچھلی حدیث → (13370) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13372)