☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13352
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13352
حدیث نمبر: 13352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " مَا عَلَى النَّاسِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ إطْعَامِ مِسْكِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ادائے فریضہ کے بعد سب سے محبوب عمل مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13662، ترقيم محمد عوامة 13352)
پچھلی حدیث → (13351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13353)