☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13347
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13347
حدیث نمبر: 13347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي مِسْكِينٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُ إِذَا حَجَّ مِرَارًا , أَنَّ الصَّدَقَةَ أَفْضَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام بار بار حج کرنے سے صدقہ کرنے کو افضل سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13657، ترقيم محمد عوامة 13347)
پچھلی حدیث → (13346) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13348)