☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13344
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13344
حدیث نمبر: 13344 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ هَانِئٍ، أَنّ " امْرَأَةً طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَمَا طَافَتْ , فَسُئِلَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ , فَقَالَ: تَنْفِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ہانی فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے طواف کیا پھر اس کو طواف کے بعد یوم النحر میں حیض آگیا، حضرت حسن ابن علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا وہ نکلے گی (واپس لوٹے گی حج مکمل ہوگیا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13654، ترقيم محمد عوامة 13344)
پچھلی حدیث → (13343) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13345)