☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13343
حدیث نمبر: 13343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ " كَانَ يُقِيمُ عَلَى الْحَائِضِ , فَإِنْ كَانَتْ طَافَتْ طَوَافَ يَوْمِ النَّحْرِ سَبْعَةَ أَيَّامٍ حَتَّى تَطُوفَ طَوَافَ يَوْمِ النَّفْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر کا قول یہ تھا کہ عورت اگر یوم النحر کو طواف کرچکی تو اسے سات دن تک مکہ میں روکتے تھے تاکہ وہ کوچ کرنے کے دن کا طواف بھی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13653، ترقيم محمد عوامة 13343)
پچھلی حدیث → (13342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13344)