☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13333
حدیث نمبر: 13333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الْحَاجِّ قَالَ:" إنْ شَاءَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ , وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَدْخُلْهَا , وَقَالَ: إنْ دَخَلَهَا فَحَسَنٌ , وَإِنْ لَمْ يَدْخُلْهَا فَلَا بَأْسَ , وَإِنْ دَخَلْتَهَا فَتَيَامَنْ إِلَى السَّارِيَةِ الْوُسْطَى فَصَلِّ عِنْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ اگر چاہو بیت اللہ میں داخل ہو جاؤ اور اگر چاہو تو نہ داخل ہو، اور فرماتے ہیں اگر داخل ہو جاؤ تو یہ اچھا ہے لیکن نہ داخل ہونے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے اور اگر داخل ہو جاؤ تو درمیانے ستون کے داہنی طرف ہو کر نماز ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13643، ترقيم محمد عوامة 13333)
پچھلی حدیث → (13332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13334)