حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو سَعْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا كَانَ عَلَى الْحَجَرِ زِحَامٌ فَلَا تُؤْذِيَنَّ , وَلا تُؤْذَيَنَّ وَابْعُدْ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود پر اژدہام دیکھو تو نہ کسی کو تکلیف پہنچاؤ اور نہ خود تکلیف اٹھاؤ اور اس سے دور ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13635، ترقيم محمد عوامة 13326)