حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" طُفْتُ مَعَهُ فَكَانَ لَا يُزَاحِمُ عَلَى الْحَجَرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا آپ حجر اسود پر دھکے نہ دیتے (بلکہ استلام کر کے گذر جاتے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13634، ترقيم محمد عوامة 13325)