عَبْدَةُ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا طُفْتُ طَوَافَ الْخُرُوجِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَطُوفِي عَلَى بَعِيرِكِ مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میں نے طواف وداع نہیں کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب نماز کھڑی ہوجائے تو اونٹ پر سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کرلینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13610، ترقيم محمد عوامة 13302)