☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13299
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13299
حدیث نمبر: 13299 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: عَلِقَ لِي قُرَادٌ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَقُلْتُ لِطَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ , فَقَالَ: " اطْرَحْهُ أَبْعَدَ اللَّهُ الْقُرَادَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر کے والد فرماتے ہیں کہ میری ساتھ چیچڑی چمٹ گئی میں حالت احرام میں تھا، میں نے حضرت طلق بن حبیب سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک دے اللہ تعالیٰ چچڑی کو تجھ سے دور کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13607، ترقيم محمد عوامة 13299)
پچھلی حدیث → (13298) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13300)