☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13275
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13275
حدیث نمبر: 13275 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " لَمْ يَكُنْ يَرَى بِهِ بَأْسًا بِالْخُشْكِنَانْجِ الْأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے زرد زعفران ملی ہوئی روٹی استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13582، ترقيم محمد عوامة 13275)
پچھلی حدیث → (13274) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13276)