☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13267
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13267
حدیث نمبر: 13267 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْخُشْكِنَانْجِ الْمُصَفَّرِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ زرد روٹی جس میں زعفران ملا ہو اس کے محرم کے لیے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13573، ترقيم محمد عوامة 13267)
پچھلی حدیث → (13266) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13268)