☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13226
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13226
حدیث نمبر: 13226 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَزُورَ الْبَيْتَ لَيْلًا زِيَارَةَ يَوْمِ النَّحْرِ , وَلَكِنْ لَا يَبِيتَنَّ بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم النحر کی رات میں بیت اللہ کا طواف کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن مکہ میں رات نہ گذارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13527، ترقيم محمد عوامة 13226)
پچھلی حدیث → (13225) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13227)