حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ:" كُنَّا مَعَ أَبِي أَيُّوبَ نَفَرًا مِنَ الْأَنْصَارِ , فَمَا زَارَ مِنَّا أَحَدٌ الْبَيْتَ حَتَّى كَانَ فِي النَّفْرِ الْآخِرِ , إلَّا رَجُلٌ كَانَ مَعَهُ أَهْلُهُ فَيُعَجَّلَ بِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح کے والد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو ایوب کے ساتھ انصار کی ایک جماعت میں تھے کسی شخص نے بھی طواف نہ کیا۔ یہاں تک کہ جب سب لوگ طواف کرچکے تو پھر ہم نے طواف کیا۔ سوائے ایک آدمی جس کے ساتھ اس کے گھروالے تھے۔ اس نے ان کی وجہ سے جلدی طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13518، ترقيم محمد عوامة 13217)