حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " مَا بَالُ الرَّجُلِ يَغْسِلُ لِحْيَتَهُ قَبْلَ أَنْ تَنْبُتَ، فَإِذَا نَبَتَتْ لَمْ يَغْسِلْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ عجیب بات ہے کہ آدمی بالوں کے اگنے سے پہلے داڑھی کو دھوتا ہے لیکن نہ جانے داڑھی کے بال آ جانے کے بعد کیوں نہیں دھوتا! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 132، ترقيم محمد عوامة 132)