☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13192
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13192
حدیث نمبر: 13192 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ , قَالَ: " خَرَجْتُ أَنَا وَعَطَاءٌ فِي رَمَضَانَ , فَأَحْرَمْنَا مِنَ الْجِعْرَانَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن سلیمان فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عطاء رمضان میں عمرہ کرنے کے لیے نکلے اور ہم نے مقام جعرانہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13493، ترقيم محمد عوامة 13192)
پچھلی حدیث → (13191) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13193)