☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13191
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13191
حدیث نمبر: 13191 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدٍ، قال: " كَانَ يَعْتَمِرَانِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد رمضان کے مہینے میں جعرانہ سے عمرہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13492، ترقيم محمد عوامة 13191)
پچھلی حدیث → (13190) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13192)