☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 13185
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 13185
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشِ ، عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ , أَنَّ أَبَا مَعْقِلٍ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إنَّ أُمَّ مَعْقِلٍ جَعَلَتْ عَلَيْهَا أَنْ تَحُجَّ فَلَمْ يَتَيَسَّرْ لَهَا , فَقَالَ:" تَعْتَمِرُ فِي رَمَضَانَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معقل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! حضرت ام معقل نے حج کرنے کی نذر مانی تھی لیکن اس کے اسباب اس کے لیے میسر نہیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ رمضان میں عمرہ کرلے (اس کا ثواب حج کے برابر ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13486، ترقيم محمد عوامة 13185)
الحديث السابق → (13184) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (13186)