☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13184
حدیث نمبر: 13184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم " كَرِهُوا الْعُمْرَةَ بَعْدَ الْحَجِّ , وَقَالُوا: لَا يُجْزِئُ وَلَا يَفِي" , وَقَالُوا:" الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ وَالصَّلَاةُ أَفْضَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد حج کے بعد (انہی دنوں میں) عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے تھے یہ تیرے لیے کافی اور پورا نہیں ہوگا اور یہ بھی فرماتے تھے کہ بیت اللہ کا طواف کرنا اور نماز پڑھنا اس سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13485، ترقيم محمد عوامة 13184)
پچھلی حدیث → (13183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13185)