☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13173
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13173
حدیث نمبر: 13173 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: عَلَيْهِ الْهَدْيُ أَقَامَ أَمْ لَمْ يَقُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ وہیں پر رہے یا نہ رہے (وہ متمتع ہے) اس پر جانور ذبح کرنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13471، ترقيم محمد عوامة 13173)
پچھلی حدیث → (13172) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13174)